إِيَّاكُمْ وَكَثْرَةَ الْحَلِفِ فِي الْبَيْعِ، فَإِنَّهُ يُنَفِّقُ ثُمَّ يَمْحَقُ
Avoid frequent swearing in business, for it may help in sales but ultimately destroys bless
(Sunan Ibn Majah 2139, Hasan)
سچا اور امانت دار تاجر قیامت کے دن نبیوں، صدیقوں اور شہیدوں کے ساتھ ہوگا۔
(سنن ابن ماجہ 2139، حسن)

«رَحِمَ اللَّهُ رَجُلًا سَمْحًا إِذَا بَاعَ، وَإِذَا اشْتَرَى، وَإِذَا اقْتَضَى»
May Allah have mercy on a person who is lenient when he sells, when he buys, and when he demands repayment.”
(Sahih Bukhari 2076)
اللہ اس شخص پر رحم فرمائے جو بیچتے وقت، خریدنے وقت اور قرض واپس لیتے وقت نرمی سے کام لے
(صحیح بخاری 2076)

«إِيَّاكُمْ وَكَثْرَةَ الْحَلِفِ فِي الْبَيْعِ، فَإِنَّهُ يُنَفِّقُ ثُمَّ يَمْحَقُ»
Avoid frequent swearing in business, for it may help in sales but ultimately destroys blessings.”
(Sahih Muslim 1607)
کاروبار میں بہت زیادہ قسمیں کھانے سے بچو، کیونکہ یہ (سامان) تو فروخت کروا دیتی ہیں لیکن برکت ختم کر دیتی ہیں
(صحیح مسلم 1607)

May Allah grant you success in your business with halal earnings and barakah! آمين 🤲💛
اللہ آپ کے کاروبار میں حلال رزق اور برکت عطا فرمائے! آمین 🤲💛