رائے بازار کے آخر میں ایک پرانا، ویران سا مکان تھا جس کے بارے میں بچے عجیب عجیب کہانیاں سناتے تھے۔ کچھ کہتے کہ وہاں ایک بھوت رہتا ہے، تو کچھ کاہتے کہ وہاں جادو کی کتابیں چھپی ہیں۔ لیکن بارہ سالہ زین نے کبھی ان باتوں پر یقین نہیں کیا تھا۔ وہ تو بس ایک عام سا لڑکا تھا جو کھیلنے کودنے اور نئی جگہوں کو دریافت کرنے کا شوقین تھا۔
The secret of Zayn’s strange keys زین کا عجیب چابیاں کا رازRead More
Recent Comments