پاکستان کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں ایک دس سالہ بچہ رہتا تھا جس کا نام عرفان تھا۔ وہ ایک غریب کسان کے گھر پیدا ہوا تھا۔ اس کا گھر کچے اینٹوں کا بنا ہوا تھا اور چھت کھجور کے پتوں سے ڈھکی ہوئی تھی۔ رات کو جب وہ اپنی چارپائی پر لیٹتا تو کھلی ہوئی کھڑکی سے چاند نظر آتا۔ چاند کی چاندنی اس کے کمرے میں پھیل جاتی اور عرفان اسے گھنٹوں دیکھتا رہتا

“چاند تک کا سفر”Read More